زاہد کو رٹ لگی ہے شراب طہور کی
Hafeez Jaunpuri (1868–1959)زاہد کو رٹ لگی ہے شراب طہور کی
آیا ہے میکدے میں تو سوجھی ہے دور کی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
زاہد کو رٹ لگی ہے شراب طہور کی
آیا ہے میکدے میں تو سوجھی ہے دور کی