میں اپنی ذات کی تنہائی میں مقید تھا
Aanis Moin (1960–1986)میں اپنی ذات کی تنہائی میں مقید تھا
پھر اس چٹان میں اک پھول نے شگاف کیا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
میں اپنی ذات کی تنہائی میں مقید تھا
پھر اس چٹان میں اک پھول نے شگاف کیا