بہار آئی ہے اور میری نگاہیں کانپ اٹھیں ہیں
Jagan Nath Azad (1918–2004)بہار آئی ہے اور میری نگاہیں کانپ اٹھیں ہیں
یہی تیور تھے موسم کے جب اجڑا تھا چمن اپنا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
بہار آئی ہے اور میری نگاہیں کانپ اٹھیں ہیں
یہی تیور تھے موسم کے جب اجڑا تھا چمن اپنا