بھیس میں مسرت کے غم کہیں نہ آیا ہو
JaiKrishn Chaudhry Habeeb (b. 1904)بھیس میں مسرت کے غم کہیں نہ آیا ہو
اس سبب سے ڈر ڈر کر ہم خوشی سے ملتے ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
بھیس میں مسرت کے غم کہیں نہ آیا ہو
اس سبب سے ڈر ڈر کر ہم خوشی سے ملتے ہیں