سمجھا لیا فریب سے مجھ کو تو آپ نے
Lala Madhav Ram Jauhar (1810–1889)سمجھا لیا فریب سے مجھ کو تو آپ نے
دل سے تو پوچھ لیجیے کیوں بے قرار ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
سمجھا لیا فریب سے مجھ کو تو آپ نے
دل سے تو پوچھ لیجیے کیوں بے قرار ہے