جو کچھ پڑتی ہے سر پر سب اٹھاتا ہے محبت میں
Lala Madhav Ram Jauhar (1810–1889)جو کچھ پڑتی ہے سر پر سب اٹھاتا ہے محبت میں
جہاں دل آ گیا پھر آدمی مجبور ہوتا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جو کچھ پڑتی ہے سر پر سب اٹھاتا ہے محبت میں
جہاں دل آ گیا پھر آدمی مجبور ہوتا ہے