کس سے کروں میں اپنی تباہی کا اب گلہ
Yaseen Zameerکس سے کروں میں اپنی تباہی کا اب گلہ
خود ہی کماں بہ دست ہوں خود ہی شکار میں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کس سے کروں میں اپنی تباہی کا اب گلہ
خود ہی کماں بہ دست ہوں خود ہی شکار میں