کس کا ہے جگر جس پہ یہ بیداد کرو گے
Zaheer Dehlvi (1835–1911)کس کا ہے جگر جس پہ یہ بیداد کرو گے
لو دل تمہیں ہم دیتے ہیں کیا یاد کرو گے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کس کا ہے جگر جس پہ یہ بیداد کرو گے
لو دل تمہیں ہم دیتے ہیں کیا یاد کرو گے