کیوں کر نہ آستیں میں چھپا کر پڑھیں نماز
Qalaq Meerathi (1835–1880)کیوں کر نہ آستیں میں چھپا کر پڑھیں نماز
حق تو ہے یہ عزیز ہیں بت ہی خدا کے بعد
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کیوں کر نہ آستیں میں چھپا کر پڑھیں نماز
حق تو ہے یہ عزیز ہیں بت ہی خدا کے بعد