میں راز داں ہوں یہ کہ جہاں تھا وہاں نہ تھا
Qalaq Meerathi (1835–1880)میں راز داں ہوں یہ کہ جہاں تھا وہاں نہ تھا
تو بد گماں ہے وہ کہ جہاں ہے وہاں نہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
میں راز داں ہوں یہ کہ جہاں تھا وہاں نہ تھا
تو بد گماں ہے وہ کہ جہاں ہے وہاں نہیں