اشک کے گرتے ہی آنکھوں میں اندھیرا چھا گیا
Qalaq Meerathi (1835–1880)اشک کے گرتے ہی آنکھوں میں اندھیرا چھا گیا
کون سی حسرت کا یا رب یہ چراغ خانہ تھا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اشک کے گرتے ہی آنکھوں میں اندھیرا چھا گیا
کون سی حسرت کا یا رب یہ چراغ خانہ تھا