اس کے ٹھہراؤ سے تھم جاتی ہے سب موج حیات
Qamar Abbas Qamar (b. 1993)اس کے ٹھہراؤ سے تھم جاتی ہے سب موج حیات
یعنی دریا میں نہیں سانس میں گہرائی ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اس کے ٹھہراؤ سے تھم جاتی ہے سب موج حیات
یعنی دریا میں نہیں سانس میں گہرائی ہے