خطائیں اس لئے کرتا ہوں میں کہ جانتا ہوں
Charagh Sharma (b. 1998)خطائیں اس لئے کرتا ہوں میں کہ جانتا ہوں
سزا مجھے ہی ملے گی خطا کروں نہ کروں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
خطائیں اس لئے کرتا ہوں میں کہ جانتا ہوں
سزا مجھے ہی ملے گی خطا کروں نہ کروں