خدا جانے اجل کو پہلے کس پر رحم آئے گا
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)خدا جانے اجل کو پہلے کس پر رحم آئے گا
گرفتار قفس پر یا گرفتار نشیمن پر
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
خدا جانے اجل کو پہلے کس پر رحم آئے گا
گرفتار قفس پر یا گرفتار نشیمن پر