خبر سن کر مرے مرنے کی وہ بولے رقیبوں سے
Dagh Dehlvi (1831–1905)خبر سن کر مرے مرنے کی وہ بولے رقیبوں سے
خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
خبر سن کر مرے مرنے کی وہ بولے رقیبوں سے
خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں