ناز کیا اس پہ جو بدلا ہے زمانے نے تمہیں
Akbar Allahabadi (1846–1921)ناز کیا اس پہ جو بدلا ہے زمانے نے تمہیں
مرد ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ناز کیا اس پہ جو بدلا ہے زمانے نے تمہیں
مرد ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں