شیخ اپنی رگ کو کیا کریں ریشے کو کیا کریں
Akbar Allahabadi (1846–1921)شیخ اپنی رگ کو کیا کریں ریشے کو کیا کریں
مذہب کے جھگڑے چھوڑیں تو پیشے کو کیا کریں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
شیخ اپنی رگ کو کیا کریں ریشے کو کیا کریں
مذہب کے جھگڑے چھوڑیں تو پیشے کو کیا کریں