ابھی آئے ابھی جاتے ہو جلدی کیا ہے دم لے لو
Ameer Minai (1829–1900)ابھی آئے ابھی جاتے ہو جلدی کیا ہے دم لے لو
نہ چھیڑوں گا میں جیسی چاہے تم مجھ سے قسم لے لو
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ابھی آئے ابھی جاتے ہو جلدی کیا ہے دم لے لو
نہ چھیڑوں گا میں جیسی چاہے تم مجھ سے قسم لے لو