آپ کو آتا رہا میرے ستانے کا خیال
Hasrat Mohani (1875–1951)آپ کو آتا رہا میرے ستانے کا خیال
صلح سے اچھی رہی مجھ کو لڑائی آپ کی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
آپ کو آتا رہا میرے ستانے کا خیال
صلح سے اچھی رہی مجھ کو لڑائی آپ کی