مجھے یہ فکر سب کی پیاس اپنی پیاس ہے ساقی
Majrooh Sultanpuri (1919–2000)مجھے یہ فکر سب کی پیاس اپنی پیاس ہے ساقی
تجھے یہ ضد کہ خالی ہے مرا پیمانہ برسوں سے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
مجھے یہ فکر سب کی پیاس اپنی پیاس ہے ساقی
تجھے یہ ضد کہ خالی ہے مرا پیمانہ برسوں سے