ہو گئے نام بتاں سنتے ہی مومنؔ بے قرار
Momin Khan Momin (1800–1852)ہو گئے نام بتاں سنتے ہی مومنؔ بے قرار
ہم نہ کہتے تھے کہ حضرت پارسا کہنے کو ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہو گئے نام بتاں سنتے ہی مومنؔ بے قرار
ہم نہ کہتے تھے کہ حضرت پارسا کہنے کو ہیں