چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
Munawwar Ranaچلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے