کیوں منیرؔ اپنی تباہی کا یہ کیسا شکوہ
Munir Niazi (1928–2006)کیوں منیرؔ اپنی تباہی کا یہ کیسا شکوہ
جتنا تقدیر میں لکھا ہے ادا ہوتا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کیوں منیرؔ اپنی تباہی کا یہ کیسا شکوہ
جتنا تقدیر میں لکھا ہے ادا ہوتا ہے