پھر نہ کیجے مری گستاخ نگاہی کا گلا
Sahir Ludhianvi (1921–1980)پھر نہ کیجے مری گستاخ نگاہی کا گلا
دیکھیے آپ نے پھر پیار سے دیکھا مجھ کو
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
پھر نہ کیجے مری گستاخ نگاہی کا گلا
دیکھیے آپ نے پھر پیار سے دیکھا مجھ کو