پروانوں کا تو حشر جو ہونا تھا ہو چکا
Shad Azimabadi (1846–1927)پروانوں کا تو حشر جو ہونا تھا ہو چکا
گزری ہے رات شمع پہ کیا دیکھتے چلیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
پروانوں کا تو حشر جو ہونا تھا ہو چکا
گزری ہے رات شمع پہ کیا دیکھتے چلیں