غنچوں کے مسکرانے پہ کہتے ہیں ہنس کے پھول
Shad Azimabadi (1846–1927)غنچوں کے مسکرانے پہ کہتے ہیں ہنس کے پھول
اپنا کرو خیال ہماری تو کٹ گئی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
غنچوں کے مسکرانے پہ کہتے ہیں ہنس کے پھول
اپنا کرو خیال ہماری تو کٹ گئی