وہ ایک پل کی رفاقت بھی کیا رفاقت تھی
Ejaz Rahmani (1936–2019)وہ ایک پل کی رفاقت بھی کیا رفاقت تھی
جو دے گئی ہے مجھے عمر بھر کی تنہائی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
وہ ایک پل کی رفاقت بھی کیا رفاقت تھی
جو دے گئی ہے مجھے عمر بھر کی تنہائی