جاناں نے ہمیں کبھو نہ جانا افسوس
Mir Taqi Mir (1723–1810)جاناں نے ہمیں کبھو نہ جانا افسوس
جو ہم نے کہا سو وہ نہ مانا افسوس
تب آنے میں دیر کی قیامت اب سو
آیا نزدیک جی کا جانا افسوس
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جاناں نے ہمیں کبھو نہ جانا افسوس
جو ہم نے کہا سو وہ نہ مانا افسوس
تب آنے میں دیر کی قیامت اب سو
آیا نزدیک جی کا جانا افسوس