ہر ایک سے سنا نیا فسانہ ہم نے
Akbar Allahabadi (1846–1921)ہر ایک سے سنا نیا فسانہ ہم نے
دیکھا دنیا میں ایک زمانہ ہم نے
اول یہ تھا کہ واقفیت پہ تھا ناز
آخر یہ کھلا کہ کچھ نہ جانا ہم نے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہر ایک سے سنا نیا فسانہ ہم نے
دیکھا دنیا میں ایک زمانہ ہم نے
اول یہ تھا کہ واقفیت پہ تھا ناز
آخر یہ کھلا کہ کچھ نہ جانا ہم نے