ہر طرح سے ضائع ہے یہاں ہر اوقات
Qalaq Meerathi (1835–1880)ہر طرح سے ضائع ہے یہاں ہر اوقات
مافات تلافی ہے تلاف مافات
معدوم ہے موجود تو موجود عدم
اثبات نفی میں بھی ہے نفیٔ اثبات
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہر طرح سے ضائع ہے یہاں ہر اوقات
مافات تلافی ہے تلاف مافات
معدوم ہے موجود تو موجود عدم
اثبات نفی میں بھی ہے نفیٔ اثبات