ہر چند گناہوں سے ہوں میں نامہ سیاہ
Munir Shikohabadi (1814–1880)ہر چند گناہوں سے ہوں میں نامہ سیاہ
رحمت ہے کثیر اس کی مصحف ہے گواہ
زاہد ناجی ہوا اور مجرم ناری
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہر چند گناہوں سے ہوں میں نامہ سیاہ
رحمت ہے کثیر اس کی مصحف ہے گواہ
زاہد ناجی ہوا اور مجرم ناری
لا حول ولا قوۃ الا باللہ