ہرچند کہ اے مہ اب تمامی ہے گی
Mir Taqi Mir (1723–1810)ہرچند کہ اے مہ اب تمامی ہے گی
پر ہم جو گلہ کریں تو خامی ہے گی
بندے ہیں ترے کیونکے کریں سرتابی
خدمت تیری ہمیں غلامی ہے گی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہرچند کہ اے مہ اب تمامی ہے گی
پر ہم جو گلہ کریں تو خامی ہے گی
بندے ہیں ترے کیونکے کریں سرتابی
خدمت تیری ہمیں غلامی ہے گی