ہم دل سے جو چاہتے ہیں اے جان تمہیں
Nazeer Akbarabadi (1735–1830)ہم دل سے جو چاہتے ہیں اے جان تمہیں
بے کل ہوں اگر نہ دیکھیں ایک آن تمہیں
تم پاس بٹھاؤ تو ذرا بیٹھیں ہم
مشکل ہے ہمیں تو اور ہے آسان تمہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہم دل سے جو چاہتے ہیں اے جان تمہیں
بے کل ہوں اگر نہ دیکھیں ایک آن تمہیں
تم پاس بٹھاؤ تو ذرا بیٹھیں ہم
مشکل ہے ہمیں تو اور ہے آسان تمہیں