ہم عالم خواب میں ہیں یا ہم ہیں خواب
Ismail Meeruthi (1844–1917)ہم عالم خواب میں ہیں یا ہم ہیں خواب
ہم خود وسائل ہیں خود سوال اور جواب
آئی نہیں کوئی شے کہیں باہر سے
ہم خود ہیں مسبب اور خود ہیں اسباب
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہم عالم خواب میں ہیں یا ہم ہیں خواب
ہم خود وسائل ہیں خود سوال اور جواب
آئی نہیں کوئی شے کہیں باہر سے
ہم خود ہیں مسبب اور خود ہیں اسباب