تقریر سے وہ فزوں بیان سے باہر
Ismail Meeruthi (1844–1917)تقریر سے وہ فزوں بیان سے باہر
ادراک سے وہ بری گمان سے باہر
اندر باہر ہے وہ نہ پیدا پنہاں
سرحد مکان و لا مکان سے باہر
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
تقریر سے وہ فزوں بیان سے باہر
ادراک سے وہ بری گمان سے باہر
اندر باہر ہے وہ نہ پیدا پنہاں
سرحد مکان و لا مکان سے باہر