Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

ہے بار خدا کہ عالم آرا تو ہے

Ismail Meeruthi (1844–1917)

ہے بار خدا کہ عالم آرا تو ہے

دانائے نہان و آشکارا تو ہے

ہر شخص کو ہے تیرے کرم کی امید

ہر قوم کا آسرا سہارا تو ہے