ہے ساتھ عبادت کے عبا بھی تیری
فرحت کانپوریہے ساتھ عبادت کے عبا بھی تیری
شامل ہے ریاضت میں ریا بھی تیری
اے شیخ یہ توضیح یہ تفسیر بلیغ
پنہاں ہے بلاغت میں بلا بھی تیری
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہے ساتھ عبادت کے عبا بھی تیری
شامل ہے ریاضت میں ریا بھی تیری
اے شیخ یہ توضیح یہ تفسیر بلیغ
پنہاں ہے بلاغت میں بلا بھی تیری