یا شاہ نجف تھام لو اس کشور کو
مرزا سلامت علی دبیریا شاہ نجف تھام لو اس کشور کو
آباد رکھو اہل عزا کے گھر کو
یوں کھودو مخالف کے عمل کی بنیاد
جس طرح اکھاڑا ہے در خیبر کو
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
یا شاہ نجف تھام لو اس کشور کو
آباد رکھو اہل عزا کے گھر کو
یوں کھودو مخالف کے عمل کی بنیاد
جس طرح اکھاڑا ہے در خیبر کو