تعلیم کی میزان میں ہیں تلتے جاتے
سید محمد عبد الغفور شہبازتعلیم کی میزان میں ہیں تلتے جاتے
ہیں جوہر طبع روز کھلتے جاتے
ہے عقل کی بزم عالموں روشن
خود گرچہ ہیں مثل شمع گھلتے جاتے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
تعلیم کی میزان میں ہیں تلتے جاتے
ہیں جوہر طبع روز کھلتے جاتے
ہے عقل کی بزم عالموں روشن
خود گرچہ ہیں مثل شمع گھلتے جاتے