یہ وہم دوئی دل سے جدا کرنا تھا
Qalaq Meerathi (1835–1880)یہ وہم دوئی دل سے جدا کرنا تھا
اس قطرے کو دریا میں فنا کرنا تھا
اللہ رے رقابت کہ رقابت سب سے
اے جوش خودی خوف خدا کرنا تھا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
یہ وہم دوئی دل سے جدا کرنا تھا
اس قطرے کو دریا میں فنا کرنا تھا
اللہ رے رقابت کہ رقابت سب سے
اے جوش خودی خوف خدا کرنا تھا