ثابت ہے تن میں بادشاہی دل کی
احمد حسین مائلثابت ہے تن میں بادشاہی دل کی
پر کی تری نخوت نے تباہی دل کی
زاہد یہ غرور داغ پیشانی پر
منہ پر نکل آئی ہے سیاہی دل کی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ثابت ہے تن میں بادشاہی دل کی
پر کی تری نخوت نے تباہی دل کی
زاہد یہ غرور داغ پیشانی پر
منہ پر نکل آئی ہے سیاہی دل کی