حسن ظاہر بھی ہے ہمارا دلخواہ
Mir Taqi Mir (1723–1810)حسن ظاہر بھی ہے ہمارا دلخواہ
محو صورت بھی ہوں میں معنی آگاہ
باغ عالم کو چشم کم سے مت دیکھ
کیا کیا ہیں رنگ یھاں بھی اللہ اللہ
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
حسن ظاہر بھی ہے ہمارا دلخواہ
محو صورت بھی ہوں میں معنی آگاہ
باغ عالم کو چشم کم سے مت دیکھ
کیا کیا ہیں رنگ یھاں بھی اللہ اللہ