آشنائی بزور نہیں ہوتی
Shah Mubarak Abru (1683–1733)آشنائی بزور نہیں ہوتی
مت کرو شر و شور نہیں ہوتی
دوستی جو کہ بے طمع ہو ہے
زر اگر دو کرور نہیں ہوتی
ایک مرتا ہوں تس پے تو مت مر
گور پر اور گور نہیں ہوتی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
آشنائی بزور نہیں ہوتی
مت کرو شر و شور نہیں ہوتی
دوستی جو کہ بے طمع ہو ہے
زر اگر دو کرور نہیں ہوتی
ایک مرتا ہوں تس پے تو مت مر
گور پر اور گور نہیں ہوتی