حقا کہ وہ جادۂ وفا سے بھی پھرا
Shad Azimabadi (1846–1927)حقا کہ وہ جادۂ وفا سے بھی پھرا
احباب و عزیز و اقربا سے بھی پھرا
اے مدرسۃ العلوم جو تجھ سے پھرا
سچ پوچھو تو خانۂ خدا سے بھی پھرا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
حقا کہ وہ جادۂ وفا سے بھی پھرا
احباب و عزیز و اقربا سے بھی پھرا
اے مدرسۃ العلوم جو تجھ سے پھرا
سچ پوچھو تو خانۂ خدا سے بھی پھرا