خود رفتہ ہو بدمست ہو کیسا ہے مزاج
Qalaq Meerathi (1835–1880)خود رفتہ ہو بدمست ہو کیسا ہے مزاج
کل آپ کی کیا وضع تھی کیا رنگ ہے آج
دیکھا ہے اگر خواب زلیخا سنبھلو
رعنائی یوسف کی کنواں ہے معراج
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
خود رفتہ ہو بدمست ہو کیسا ہے مزاج
کل آپ کی کیا وضع تھی کیا رنگ ہے آج
دیکھا ہے اگر خواب زلیخا سنبھلو
رعنائی یوسف کی کنواں ہے معراج