آ جائے اگر حکم فلک سے ناظمؔ
سید یوسف علی خاں ناظمآ جائے اگر حکم فلک سے ناظمؔ
اس حکم کو ہم سنیں ملک سے ناظمؔ
ہے اس کو مخالفت مئے ناب کے ساتھ
کھولیں گے نہ ہم روزہ نمک سے ناظمؔ
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
آ جائے اگر حکم فلک سے ناظمؔ
اس حکم کو ہم سنیں ملک سے ناظمؔ
ہے اس کو مخالفت مئے ناب کے ساتھ
کھولیں گے نہ ہم روزہ نمک سے ناظمؔ