دعا (م حسن لطیفی)
م حسن لطیفیمرا جسم تحلیل غم ہو چکے جب
تو بن جائے خوں گشتۂ فریاد یا رب
وہ انگڑائی لے پھر تڑپ کر قفس میں
سحر بن کے ہو جائے شق ہر تہ شب
گریبان مشرق کی روداد لے کر
پہنچ جائے تا بام سرکار یثرب
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
مرا جسم تحلیل غم ہو چکے جب
تو بن جائے خوں گشتۂ فریاد یا رب
وہ انگڑائی لے پھر تڑپ کر قفس میں
سحر بن کے ہو جائے شق ہر تہ شب
گریبان مشرق کی روداد لے کر
پہنچ جائے تا بام سرکار یثرب