دوری
Mustafa Zaidi (1930–1970)اے بہار تجھ کو اس کی کیا خبر
اے نگار تجھ کو کیا پتا
دل کے فاصلے کبھی نہ مٹ سکے
انتہائے قرب سے بھی کیا
سب کی اپنی اپنی شخصیت الگ
سب کا اپنا اپنا زاویہ
وہ بھی پھول تھے جو ہار بن گئے
وہ بھی پھول تھا جو جل گیا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اے بہار تجھ کو اس کی کیا خبر
اے نگار تجھ کو کیا پتا
دل کے فاصلے کبھی نہ مٹ سکے
انتہائے قرب سے بھی کیا
سب کی اپنی اپنی شخصیت الگ
سب کا اپنا اپنا زاویہ
وہ بھی پھول تھے جو ہار بن گئے
وہ بھی پھول تھا جو جل گیا