دولت بھی ہے فلسفہ بھی ہے جاہ بھی ہے
Akbar Allahabadi (1846–1921)دولت بھی ہے فلسفہ بھی ہے جاہ بھی ہے
لطف حسن بتان دل خواہ بھی ہے
سب سے قطع نظر ہے مشکل لیکن
اتنا سمجھ رہو کہ اللہ بھی ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دولت بھی ہے فلسفہ بھی ہے جاہ بھی ہے
لطف حسن بتان دل خواہ بھی ہے
سب سے قطع نظر ہے مشکل لیکن
اتنا سمجھ رہو کہ اللہ بھی ہے