دولت نے معاونت جو کی تو کیا کی
George Puech Shor (1823–1894)دولت نے معاونت جو کی تو کیا کی
طالع نے مساعدت جو کی تو کیا کی
پیری میں نہیں فائدہ کچھ بھی اے شورؔ
دنیا نے موافقت جو کی تو کیا کی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دولت نے معاونت جو کی تو کیا کی
طالع نے مساعدت جو کی تو کیا کی
پیری میں نہیں فائدہ کچھ بھی اے شورؔ
دنیا نے موافقت جو کی تو کیا کی